Top 100 Motivational Quotes on Life | زندگی بدلنے والے 100 اقتباسات

 


 Top 100 Motivational Quotes

 on Life    


At Urdu Buzz Hub, we believe that words have the power to inspire, uplift, and transform lives. Urdu quotes are not just sentences; they hold deep wisdom, emotions, and life lessons that can guide us through challenges and help us stay motivated. No matter where you are in life, the right words can give you the strength to move forward.

We’ve gathered 100 life-changing urdu quotes that will fill you with positivity and energy. From the timeless wisdom of poets to modern inspirational thoughts, this collection has something for everyone. These quotes will not only change the way you see life but also uplift your mood and mindset.

Let’s explore these powerful quotes and find the inspiration to live our best lives.

          Urdu Quotes      


Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو وقت تمہاری زندگی کے خوابوں کو پورا کرنے میں لگے

وہ وقت برباد نہیں بلکہ بہترین سرمایہ کاری ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی ایک بار ملتی ہے

لیکن اگر اسے صحیح طریقے سے جیا جائے تو ایک بار ہی کافی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کامیابی کا راز یہ نہیں کہ آپ کبھی ناکام نہ ہوں بلکہ یہ ہے

 کہ آپ ہر بار گر کر دوبارہ کھڑے ہو جائیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو

 تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

مشکلات انسان کو توڑنے کے لیے نہیں آتیں بلکہ اسے

 مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے آتی ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

دنیا کو بدلنے کے لیے پہلے خود کو بدلنا ضروری ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

علم وہ خزانہ ہے جو خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا بلکہ

 بڑھتا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو لوگ اپنے خوابوں پر یقین رکھتے ہیں

وہی حقیقت میں انہیں پورا کرتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ پر یقین کرے

تو پہلے خود پر یقین کرنا سیکھیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

خوشی حاصل کرنے کا بہترین طریقہ دوسروں کو خوشی

 دینا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

سب سے بڑی ناکامی کوشش نہ کرنا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کوئی بھی چیز ناممکن نہیں

اگر آپ اسے حاصل کرنے کی سچی لگن رکھتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

چھوٹے خواب دیکھنے والے کبھی بڑے کام نہیں کر سکتے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

 ہر کامیابی کی شروعات ایک خواب سے ہوتی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کامیابی کی کنجی سخت محنت استقامت اور مسلسل

 کوشش ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

 اگر تم وقت کی قدر کرو گے

تو وقت تمہیں عزت دے گا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو چیز تمہیں چیلنج کرتی ہے 

وہی تمہیں بدلتی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ کام ناممکن ہے وہ ہمیشہ ان لوگوں

 سے پیچھے رہ جاتے ہیں جو اسے ممکن بنا دیتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کامیابی ان کے قدم چومتی ہے جو اسے حاصل کرنے

 کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ایک کامیاب انسان وہ نہیں جو کبھی ناکام نہ ہو بلکہ وہ

 ہے جو ہر ناکامی کے بعد دوبارہ کھڑا ہو جائے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی میں کچھ بڑا حاصل کرنا چاہتے ہو

تو اپنے خوف پر قابو پانا سیکھو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

راستے کی مشکلات کو دیکھ کر سفر نہیں چھوڑتے

بلکہ ان پر قابو پاکر اپنی منزل تک پہنچتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ہر دن ایک نیا موقع ہے

 اسے ضائع نہ کریں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

امید وہ طاقت ہے 

جو اندھیرے میں بھی روشنی دکھاتی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو شخص اپنی ہمت نہیں ہارتا

وہ کبھی ہارا نہیں کرتا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر تمہارے خواب بڑے ہیں

تو محنت بھی بڑی کرنی ہوگی

Top 100 Motivational Quotes  on Life

دنیا میں کچھ بھی حاصل کرنے کے لیے پہلے خود کو ثابت

 کرنا پڑتا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اپنی کمزوری کو اپنی طاقت میں بدل دو

 کامیابی تمہاری ہوگی

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو لوگ حالات کا انتظار کرتے ہیں

وہ ہمیشہ انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

خوشی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ 

آپ دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کریں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی میں ہاتھ ملانے کے لیے مٹھیاں کھولنی پڑتی ہیں

نفرت چھوڑو محبت کو گلے لگاؤ

Top 100 Motivational Quotes  on Life

آج اگر ہم قربانی دیں گے

تو کل ہمارے بچے فخر سے جی سکیں گے

یہی اصل کامیابی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

سب سے مشکل فیصلہ پہلا قدم اٹھانا ہوتا ہے

 اس کے بعد بس چلتے جانا ہے

 خوف صرف ایک وہم ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

تم وہ سب کچھ کر سکتے ہو 

جس کا تم نے کبھی خواب دیکھا تھا

 بس خود پر یقین رکھو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی میں سیکھنا کبھی بند نہ کرو

کیونکہ ایک متجسس دماغ کبھی نہیں تھکتا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اے رب جہاں نفرت ہو 

وہاں مجھے محبت پھیلانے کا ذریعہ بنا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اچھے فیصلے تجربے سے آتے ہیں اور

 تجربہ اکثر غلط فیصلوں سے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر ساتھ اچھا نہ ہو تو

 اکیلا چلنا بہتر ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر تم بڑے کام نہیں کر سکتے تو 

چھوٹے کاموں کو بڑے دل اور جذبے سے کرو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کامیاب لوگ مشکلات کے باوجود چلتے رہتے ہیں وہ

 کبھی ہمت نہیں ہارتے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

چہرہ ہمیشہ دھوپ کی طرف رکھو

 سائے خود پیچھے رہ جائیں گے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر ایک دروازہ بند ہو جائے

 تو دوسرا کھلنے کا انتظار کرو

زندگی ہمیشہ مواقع دیتی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

دنیا میں سب سے اہم سوال 

تم دوسروں کے لیے کیا کر رہے ہو؟

Top 100 Motivational Quotes  on Life

تم جتنا اپنے اندر بہتر کرو گے

 تمہاری دنیا اتنی ہی بہتر ہو جائے گی

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اپنے خوابوں کی طرف پورے اعتماد سے بڑھو

وہ زندگی جیو جس کا تم نے تصور کیا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ہمیشہ یاد رکھو تم بالکل منفرد ہو

جیسے باقی سب... لیکن تم میں کچھ خاص ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر تم چاہتے ہو کہ دنیا بہتر ہو

تو خود سے شروعات کرو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

دیانت داری ہی اصل حکمت کی پہلی سیڑھی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

مایوس لوگ ہوا کی شکایت کرتے ہیں

پرامید لوگ ہوا کے بدلنے کا انتظار کرتے ہیں اور

 سمجھدار لوگ اپنی کشتی کے بادبان سیٹ کر لیتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو دوسروں کی مدد کرو کامیابی

 خود تمہاری مدد کرے گی

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو کچھ ہم اپنے اندر بدلتے ہیں

 وہی باہر کی دنیا میں نظر آتا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو بیج آج بوؤ گے کل وہی فصل کاٹو گے 

سوچ سمجھ کر بیج بو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اگر چاہتے ہو کہ تمہاری زندگی میں روشنی ہو

تو دوسروں کے لیے چراغ جلاؤ

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو 

اپنی ناکامیوں سے مت ڈرو بلکہ ان سے سیکھو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کامیابی تمہارے حوصلے کی منتظر ہے

ہمت کرو اور اپنی منزل کی طرف بڑھو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے

 مشکل وقت سب پر آتا ہے 

کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے

 تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا

 تم پر کرم ہے 

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ہمیشہ اپنی چوٹی چوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو

 کیوں کے

انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد

 زبانی دو ایسے

عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے

 ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں

 کے پانی

سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ

 ریزہ کر دیتی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے

بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں 

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ہجوم کے ساتھ  غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے

کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کبھی ماں باپ یاد آئین تو بہیں بھائی مل کر بیٹھا کرو

کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے

 میں باپ

Top 100 Motivational Quotes  on Life

لوگوں کو اس بات سے گرز نہیں کے آپ خوش ہیں یا

 نہیں

انھیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کے آپ انھیں

 خوش رکھتے ہیں یا نہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے

اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے

سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو

 سمجھ آتا ہے

کے ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

تھوڑی دیر کے لیے  قبرستان جا اور خاموشی سے بیٹھ

اور ان بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ

Top 100 Motivational Quotes  on Life

آدمی وہ کر سکتا ہے جو وہ چاہتا ہے مگر وہ چاہ نہیں سکتا

 جو وہ چاہتا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

تم دیر کر سکتے ہو وقت دیر نہیں کرے گا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط

 بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اس پر اچھالتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

مہربانی ایسی زبان ہے جسے بہرے سن سکتے ہیں اور

 اندھے پڑھ سکتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جن دلائل کو جھٹلانا سب سے زیادہ مشکل ہے ان میں

 سے ایک خاموشی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

لوگ تقدیر کے نہیں صرف اپنے ذہنوں کے قیدی

 ہوتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے

جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

رشتوں کو وقت دو

تاج محل دنیا نے دیکھا ہے

ممتاز نے نہیں۔

Top 100 Motivational Quotes  on Life

اُن لوگوں سے محتاط رہو جو باتوں میں

مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں ۔ –

Top 100 Motivational Quotes  on Life

مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں

کیونکہ مجبوری تو ختم ہو جائے گی لیکن رشتے نہیں جڑیں

 گے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی کی ساری بلندیاں

رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

خالق سے مانگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت، نا

 دے

تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہےاگر دے دے تو

 احسان ، نا دے تو شرمندگی۔

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا

منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے۔ چلنا

 مشکل ہو جاتا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو دل کے سچے ہوتے ہیں

وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جوتمھاری اوصاف بیان کرے جو تم مے نہ ہوں

وہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تم میں

 نہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جیتے وہ نہیں ،جو کبھی ناکام نہ

ہوئے ہوں جیتے وہ ہیں جو کبھی

کوشش کرنا نہیں چھوڑتے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں

راستے ہمیشہ   پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جو غلط بات پر تیری واہ کریں گے

وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

عزت نفس جس سے زخمی ہو

دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

کسی کو اذیت دینے کے بعد بہتر ہوگا کہ

تم بھی اپنی باری کا انتظار کرو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

راستہ ایک ہی تھافرعون ڈوب گیا ، موسی

علی ام گزر گئےیقین اللہ پر رکھو ، راستے پر نہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو

کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا ، اور دل بات نہیں مانتا

Top 100 Motivational Quotes  on Life

شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے

جب کے کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

حضرت علی رض

محبت کی پہلی شرط عزت ہے جو عزت نہیں دے سکتا

وہ سچا پیار بھی نہں کر سکتا۔

Top 100 Motivational Quotes  on Life

زندگی ہمیں خوبصورت دوست دیتی ہے

لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں

Top 100 Motivational Quotes  on Life

مانگی تھی یہ دعا رب سے دوست دینا جو ہو الگ سب

 سے

خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا خیال رکھنا انمول ہیں

 سب سے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت

جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہو

Top 100 Motivational Quotes  on Life

عورت کا جہاد، شوہر کے ساتھ

اچھی زندگی بسر کرنا ہے

Top 100 Motivational Quotes  on Life

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے کا

وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے پر

Top 100 Motivational Quotes  on Life

میں نے کہا تھک چکا ہوں

جواب آیا: لا تقنطوا من رحمة الله اللہ

کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو

    Final words    

Hope you liked the top 100 inspirational quotes on life. Life is a journey full of ups and downs, but with the right mindset and determination, anything is possible. Challenges make us stronger, failures teach us lessons, and hard work always pays off. Keep believing in yourself, stay positive, and never stop chasing your dreams. Success is just a step away—keep moving forward!

100 Best Quotes for Ramadan Mubarak in Urdu 2025



Urdu Typo Sticker Sheet Urdu Cool and Trendy Quotes Best For Teens For Projects or Random Use

Product Price: Rs.399
Discount Price: Rs.181.27



Bookmarks | Set of 4 | Inspired by aabe e hayat Written by Umera Ahmed | Bookmarks for Urdu Novels, English Books and Quran | Bookish Gift Idea | Book quotes

Discount Price: Rs.250


Motivational urdu quotes bookmarks_ pack of 5

Product Price: Rs.350
Discount Price: Rs.250


Sochein aur ameer Banein (Urdu) (Think and Grow Rich) By napoleon hill

Product Price:  Rs.599
Discount Price:  Rs.595.4


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.