Latest Quotes Ramadan Mubarak in Urdu 2025
Best Quotes Ramadan Mubarak in Urdu are a beautiful way to reflect on the spiritual essence of this holy month and share its blessings with your loved ones.At urdubuzzhub.blogspot.com, we believe that words have the power to uplift and inspire. Our carefully selected Ramadan Mubarak quotes in Urdu will help strengthen your faith and remind you of the importance of patience, kindness, and devotion.
Quotes Ramadan Mubarak in Urdu
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے
خدا بخشنے پر آئے جب امت کو
تو وہ تحفے میں رمضان دیتا ہے
برکتوں بھرا رمضان
تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو
الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لئے
اس رمضان مبارک کو رحمت ، مغفرت
اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے الله نے اسکو عبادت بنا دیا
کوئی ادھوری نہ رہے
دعا کسی کی سب کے لئے
ایسا مبارک رمضان ہو
فرق نہیں پڑھتا کسی موسم کا
رمضان کے آگے ہار جائےگی یے
گرمی بھی روزہ داروں کے ایمان کے آگے
رمضان کی شان میں کیا کرو میں بیاں
خدا خود فرماتا ہے رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان
اس رمضان میں آپ کو
خوشحالی کامیابی اور
شان و شوکت ملے
رمضان صبر کا مہینہ ہے
اور صبر کا بدلہ جنت ہے
مجھے امید ہے کہ یہ رمضان
آپ کے لیے خوشیاں لے کر آئے گا
اللہ کرے یہ رمضان آپ کے لیے
اور آپ کے خاندان کے لیے بے
پناہ خوشیاں لائے
آپ کو رمضان مبارک ہو
یہ رمضان آپ کے لیے خوشیاں
اور دولت لے کر آئے
الله اتنا کریم ہے جو سارا سال نماز
نہیں پڑھتے رمضان میں انہیں بھی
اپنے گھر لے آتا ہے
اللہ آپ کی زندگی میں خوشیوں
اور مسرتوں کے بے شمار لمحات لائے
ہم آپ کے لئے خوشحال
رمضان کی دعا کرتے ہیں
یا الله تیرا شکر ہے تو نے
ایک بار پھر ہمیں رمضان نصیب کیا
رمضان ہماری روح کو مقدس بنانے
اور اللہ سے جڑنے کا طریقہ ہے
الله اس رمضان میں ہم سب کو
نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
امید ہے کہ یہ رمضان آپ
اور آپ کے چاہنے والوں کو
اللہ اپنی رحمتوں سے نوازے گا
اللہ اس رمضان المبارک کے مہینے
میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے
آئے اس مغفرت اور رحمتوں والے مہینے
میں اپنے اللہ کو توبہ اور دعاؤں سے منالیے
رمضان میں اپنی روح کو اللہ کی عبادت
کے ذریعے سے تسکین دے سکتے ہیں
اللہ سے دعا ہے یہ رمضان ہم سب
کے لئے کامیابی و کامرانی کی وجہ ثابت ہو
رمضان کا مہینہ اللہ کی طرف سے دیا گیا
ایک تحفہ ہے تمام انسانیت کے لئے
میری دعا ہے آپ کا پورا گھر اس مہینے
کی رحمت اور برکت سے مستفید ہوں
رمضان وہ خوبصورت مہینہ ہے جس میں
قرآن پاک نازل کیا گیا اسی لئے اللہ تعالی
نے اس مہینے کو گناہوں سے آزادی
اور بابرکت بنا دیا ہے
اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب مسلمانوں کو
پہلے انسان اور پھر ایک اچھا مسلمان
بننے کی توفیق عطا فرمائے
رمضان صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں
اس میں انسان اپنی عبادت کے ذریعے
اپنے روپ کو منور کر سکتا ہے
رمضان اللہ کی طرف سے دعاؤں
مغفرت اور رحمتوں کا مہینہ ہے
اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی
تمہارے حق میں بہتر ہے(القرآن)
رمضان کا مہینہ جہنم سے آزادی کے لئے
بنایا گیا ہے جس میں ہم اللہ سے
معافی مانگ سکتے ہیں
رمضان کے مہینے میں رحمتیں نازل ہوتی
ہے اور بہت ہی بابرکت مہینہ ہے
روزہ الله سےمحبت کا اظہار ہے
اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے
میری دعا ہے آپ کا پورا گھر اس مہینے
کی رحمت اور برکت سے مستفید ہوں
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام
آگیا سر چشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام
صبر رکھو ہر چیز آسان
ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے
رمضان صبر کا مہینہ ہے
اور صبر کا بدلہ جنت ہے
وہ صرف عبادت والوں کا نہیں
ندامت والوں کا بھی رب ہے
بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر
ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے اسی لئے
اس نے رمضان کا مہینہ بنایا
ارشاد باری تعالیٰ ہے اے ایمان والو
رمضان کے روزے تم پر فرض ہیں جیسے
کے تم سے پہلے والی امتوں پر فرض تھے
رمضان کا مہینہ صرف بھوکا رہنا نہیں بلکہ
صبر بھائی چارہ امن اوردرگزر سکھاتا ہے
یہ بابرکت مہینہ صبر کی تلقین کرتا ہے
صبر جس کا بدلہ جنت ہے
رمضان کے مہینے میں شیطان
باندھ دیے جاتے ہیں اور دوزخ
کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں
اس رمضان کے مہینے میں مسواک کو
اپنی عادت بنائیں جو ہمارے رسول
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں لیکن اے
رب اس رمضان کے صدقے بخش دے
میں نے روزے سے یہی کام لیا
زبان سوکھی تو تیرا نام لیا
مجھے اور میرے اہل خانہ کو ہمیشہ
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں خدا
آپ سب کو سلامت رکھے
رمضان کے مہینے میں سب سے اہم
چیز اپنے دل کی صفائی کرنا ہے
رمضان میں روزے کے دوران سب سے
زیادہ انتظار کرنے والا لمحہ افطاری
لمحہ ہے رمضان افطاری مبارک ہو
رمضان کی برکتوں سے بھرپور
یہ افطار خوشگوار ، صحت بخش
اور بھرپور زندگی گزارے
آمدِ رمضان ہے سب کو مبارک باد ہو
یہ تحفہء رحمٰن ہے سب کو مبارک باد ہو
چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
ماہِ رمضان تیرے بعد یہ حالت ہوگی
پھر نمازوں کی امانت میں خیانت ہوگی
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بتانے رمضان آتا ہے
میری خواہش ہے کہ آپ کو اور
آپ کے اہل خانہ کو اللہ رب العزت
کی نصرت اور حفاظت نصیب ہو
رمضان المبارک کے روزے کے دوران
سب سے منتظر لمحہ افطاری ہے
رمضان افطاری مبارک ہو
دعاؤں میں یاد رکھئے احسان ھو گا آپ کا
رمضان کا مہینہ انعام ھو گا آپ کا
یہ افطاری آپ کو اللہ کی سعادت اور
برکت کی طرف گامزن کرے میرے تمام
مسلمان دوستوں کو افطار مبارک ہو
امید صرف الله سے لگاؤ
یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے
اے خوش نصیب اس ماہ رمضان کو
اپنی گرفت میں کر لے
ہے کس کو خبر کل کی یہ ساعت
سعید پھر ملے نہ مل
رمضان کی راتوں میں اللہ کی رحمت
سے ہماری زندگی میں نئی امید جگمگاتی ہے
رمضان کے مہینے میں جاگنے کی راتوں
کے لئے خود کو تیار رکھو کیونکہ رمضان
کی جاگنے کی راتوں میں اللّٰہ تعالیٰ بہت
قریب ہوتے ہیں
رمضان کی شعبوں میں اپنی زندگی
میں اللہ کی رحمت کی تلاش کریں
وہ بہت قریب ہے
روزہ رکھ کے دل کو صاف کریں اپنے
اعمال کو بہتر بنائیں کیونکہ اللہ تعالیٰ
اصل میں صاف دلوں کو پسند کرتا ہے
کیوں مجھے تو پوچھتا ہے چائے پانی
بار بار کہ چکا ہوں تجھ سے کتنی بار
میں روزے سے ہوں
پیش خیمہ عید کا ہے ماہِ رمضاں اس لئے
ہو مبارک سب کو برقی اِس کا حُسنِ اختتام
مسجدیں فضلِ خدا سے مطلعِ انوار ہیں
پی رہے ہیں اہلِ ایماں بادہء وحدت کا جام
رمضان کا مہینہ اللہ کی بہت بڑی
رحمت ہے اس مہینے میں دعاؤں
کی بہت بڑی قوت ہے
رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے کی
سختی کو ہم بھول جاتے ہیں لیکن اللہ
ہمارے نیک عملوں کو کبھی نہیں بھولتا
روزہ رکھ کے بڑی شان سے گزاریں
اپنے اعمال کو بہتر بنائیں اللہ کے
پاس دل کی صفائی پسند ہوتی ہے
رمضان کا مہینہ آنے والا ہے دل کو
تیار رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ
ہمارے دل کے قریب ہے
رمضان کا مہینہ ہمیں اپنے گناہوں
سے نجات دینے کا موقع دیتا ہے
روح پرور ہے یہ تسبیح و تلاوت کا سماں
کررہے ہیں سب بقدرِ ظرف اس کا اہتمام
ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کر دیا پِھر رمضان ہے
پیاس سے خشک ہونٹوں کی صدا کیا تھی
رمضان بتا رہا ہے کربلا کیا تھی
رمضان المبارک کی برکتوں سے اپنی
زندگی کو بہتر بنائیں اور خدا کے
نزدیک اپنے دل کو پاک کریں
اتنی رحمتیں ملی تجھ سے کے
گناہ کا تصور ہی نہ رہا
اک بار پھر خدا کے آگے اپنی
خطائیں یاد آئیں گی
روزہ رکھو تو ایسے رکھو کہ تمام
جسم کے ساتھ نہیں بلکہ تمام
جسم اور روح دونوں کے ساتھ رکھو
رمضان المبارک آنے والا ہے اس
ماہ میں اپنے خدا کے ساتھ
بہترین رابطہ بنائیں
اس رمضان میں بدل جائیں اپنی
عادتوں کو بہتر بنائیں اور اپنے
اعمال اور خدا سے تعلقات بڑھائے
بارگاہِ رب العزت میں سبھی ہیں سجدہ ریز
دید کے قابل ہے یہ قانونِ قدرت کا نظام
طالبِ فضلِ خدا ہیں بچے بوڑھے اور جوان
بھوکے پیاسے ہیں مگر پھر بھی نہیں ہیں تشنہ کام
تو مرے اخلاص کو ثابت قدم رکھ اے خدا
سامنے کھانوں کا ہے انبار میں روزے سے ہوں
پوچھ مت اس پیاس کی شدت میں کیسا لطف ہے
تو نہیں سمجھے گا اے مے خوار میں روزے سے ہوں
فرشتے کہہ رہے ہیں یہ پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزے دار سے
میرے تمام مسلمان دوستوں کو افطار مبارک ہو یہ
افطاری آپ کو اللہ کی خوشیوں اور رحمتوں کی طرف
گامزن کرے
عرش والے فرشتے بھی روزہ دار کی
دعا پہ آمین کہتے ہیں
جن گناہوں میں ملوث تھا میں گیارہ ماہ تک
شاد بھائی ان سے ہوں بیزار میں روزے سے ہوں
زندگی کو رمضان جیسا بنا لو
تو موت عید جیسی ہو گی
اللہ کی برکت کا وقت بڑی
خوشی کا وقت افطار مبارک ہو
افطاری لمحات سب سے
زیادہ مبارک لمحات ہیں
مجھ کو گالی مت دے میرے یار میں روزے سے ہوں
تجھ سے کر سکتا نہیں تکرار میں روزے سے ہوں
امید ہے کہ آپ کے روزہ کی قدر ہوگی اور
آپ کی افطاری آپ کی کامیابی کا ثمر ہے
رمضان کے مہینے میں دعاؤں کی
بہترین کتاب قرآن کریم ہے
نفس امارہ مجھے لغزش پہ آمادہ نہ کر
تیری ہر دعوت سے ہے انکار میں روزے سے ہوں
دھیان میرا بانٹتا ہے کیوں یہ سوشل میڈیا
بند کر ٹی وی ہٹا اخبار میں روزے سے ہوں
ماہِ رمضاں میں یہ افطار و سحر کا انتظار
ہے نشاطِ روح کا ساماں برائے خاص و عام
کیوں مجھے تو پوچھتا ہے چائے پانی بار بار
کہ چکا ہوں تجھ سے کتنی بار میں روزے سے ہوں
میرا لہجہ نرم ہے اور میری آنکھیں خوش کلام
دیکھ لو چہرے پہ ہیں آثار میں روزے سے ہوں
قلب ہے ایمان سے سرشار میں روزے سے ہوں
یہ عبادت کچھ نہیں دشوار میں روزے سے ہوں
.png)
.png)



































































































